ون ڈش کی خلاف ورزی مریم نواز شریف کو 100 کروڑ جرمانہ

اسلام اباد (ایم اے شام )چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے بیٹے کی دعوت ولیمہ پر ون ڈش کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ولیمے کو چار چاند لگا دئے مختلف اضلاع و تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنر جو مختلف شادی ہالز پر چھاپے مار کےدس دس لاکھ روپے جرمانہ کیا کرتے تھے اب وہ مریم نواز شریف کے بیٹے کی دعوت ولیمہ پر درجنوں کے حساب سے بنائئ گئ مختلف ڈشز کی پلیٹیں صاف کرتے ہوئے دکھائی دیے گئے اسلام اباد ٹوڈے اور پاک ڈیجیٹل میڈیا گروپ کی طرف سے چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف کو اپنے بیٹے کی دعوت ولیمہ پر ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے پر 100 کروڑ جرمانہ عائد کیا جاتا ہے
Load/Hide Comments