لو میریج ۔سسرالیوں نے داماد کی أنکھیں نکادیں

منڈی بہاؤالڈین (کرائم رپورٹر)پسند کی شادی کا رنج، سسرالیوں نے نوجوان کی،آنکھیں نکال دی،
منڈی بہاءالدین: 25 سالہ علی حیدر چھریوں کے وار سے شدید زخمی، تشویشناک حالت میں سرکاری ہسپتال منتقل، پولیس
منڈی بہاءالدین: لڑکی کے والد اور بھائیوں نے چھریوں سے علی حیدر کی آنکھوں، چہرے اور ناک پر وار کیے،
منڈی بہاءالدین: متاثرہ نوجوان علی حیدر نے 20 سالہ کنزہ رانی سے پسند کی شادی کر رکھی تھی،
منڈی بہاءالدین: متاثرہ نوجوان علی حیدر کی مدعیت میں اقدامِ قتل کا مقدمہ 3 ملزمان پر درج،
منڈی بہاءالدین: اندراج مقدمے میں کنزہ رانی کے والد شبیر اور بھائی اکبر، سونی نامزد، ملزمان فرار، پولیس
Load/Hide Comments