خوشیاں غم میں تبدیل 8 افراد جان سے گئے
اسلا م أباد( کرائم رپورٹر)جی سیون ٹو میں سلنڈر پھٹنے کا معاملہ
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف کا اہم بیان
واقعہ میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 8 ہوگئی، صاحبزادہ یوسف
ملبے تلے سے مجموعی طور پر 19 افراد کو ریسکیو آپریشن کے بعد نکالا گیا، اے ڈی سی جی
19 میں سے 11 افراد زخمی جبکہ 8 افراد جاں بحق ہوگئے، اے ڈی سی جی
دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں، صاحبزادہ یوسف
دھماکہ گیس سلنڈر پھٹنے سے ہوا یا گیس لیکج تھا تعین کیا جا رہا ہے، اے ڈی سی جی
Load/Hide Comments