خیبر پختونخوہ کے سینیٹر ز کی مدت کم کس نے کی

اسلام أباد(نمائندہ خصوصی )الیکشن کمیشن نے 27وین آئینی ترمیم کے تناظر میں 48 سینیٹرز کی مدت کا تعین کردیا
48 سینیٹرز کی مدت 11 مارچ 2030 کو ختم ہوگی،خیبر پختونخواہ کے 11 سینیٹرز کی مدت 15 ماہ کم ہوگئی
پانچ اپریل 2024 کو منتخب ہونے والے 37 اورچوبیس جولائی 2025 کو کےپی سے منتخب ہونے والے 11 سینیٹرز کی مدت 11 مارچ 2030 کو ختم ہوگی،
احد چیمہ،پرویز رشید،حامد خان،محسن نقوی،علامہ راجہ ناصر عباس،طلال چوہدری،
مراد سعید،فیصل جاوید،نور الحق قادری،مرزا آفریدی،اعظم سواتی،
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب،ناصر بٹ،مصدق ملک،انوشہ رحمان،بشری انجم بٹ،خلیل طاہر،
فیصل واڈا،ایمل ولی خان،انوار الحق کاکڑ،سیدال ناصر،سینیٹر اسحاق ڈار دیگر کی مدت 11 مارچ 2030 کو ختم ہوگی
سینیٹ انتخابات میں تاخیر کیوجہ سے سینیٹرز کی مدت کا ابہام پیدا ہوا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں