ڈی پی اوڈیرہ غازی خان کی خاتون کو دھمکیاں ویڈیو وائرل

ڈیرہ غازی خان (کرائم رپورٹر )ڈی پی او ڈیرہ غازی خان کہ ایک خاتون کو چوہے سے ذبح کرنے کی دھمکیاں متاثرہ خاتون نے چیف منسٹر پنجاب مریم نواز سے مذکورہ ڈی پی او کے خلاف کاروائی کی اپیل کر دی متاثرہ خاتون نے اپنے ویڈیو پیغام میں مبینہ ڈی پی او صادق علی خان کی اڈیو ریکارڈنگ بھی اپنی ویڈیو میں نشر کرتے ہوئے اپ نے سکیورٹی کا مطالبہ کیا ہے خاتون ویڈیو میان میں بتایا کہ ڈی پی او ڈیرہ غازی خان محمد صادق میرے بیٹے کو بھی قتل کرنا چاہتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں