شدید سردی اسلام اباد کی سڑک پر پانی برف بن گیا

اسلام اباد (نامہ نگار )موسمیاتی تبدیلی کے اثرات وفاقی دارالحکومت اسلام اباد میں تاریخ ساز سردی شہر کے کئی علاقوں میں سڑکوں پر کھڑا پانی جم گیا درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کیا جانے لگا واجد ویڈیو شہر کے علاقہ کراچی کمپنی کی ہے جہاں ایک سڑک پر کھڑا پانی برف بن گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں