سموگ ایکٹ کی خلاف ورزی ڈی سی ننکانہ کا ایکشن
ننکانہ صاحب( ناصر بیگ)
ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب سموگ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف سرگرم
ڈپٹی کمشنر ننکانہ محمد تسلیم اختر راو کی ہدایت پر محکمہ تحفظ ماحول کی واربرٹن کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں جاری
محکمہ تحفظ ماحول نے زگ زیگ ٹیکنالوجی کا استعمال نہ کرنے والی 05 اینٹوں کی بھٹیاں مسمار کر دیا۔ترجمان ضلعی انتظامیہ
ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں ماحول میں بگاڑ پیدا کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری رکھے ہوئے ہے۔ڈی سی ننکانہ
زگ زیگ ٹیکنالوجی کا استعمال نہ کرنے والے بھٹوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جا رہا ہے۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ
ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی انڈسٹریز کے خلاف بھی کاروائیاں جاری ہیں۔ڈی سی ننکانہ
شہری ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والوں کی نشاندھی ضرور کریں۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ
صاف ماحول انتظامیہ اور شہریوں کی مشترکہ زمہ داری ہے۔ڈی سی محمد تسلیم اختر راو