جڑانوألا سے کروڑوں کی منشیات برأمد


جڑانوالا (راناعمران)تھانہ سٹی جڑانوالہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، چار ملزمان گرفتار

گلگ
گرفتار ملزمان کے قبضہ سے لاکھوںروپے مالیت کی چار کلو سات سو ساٹھ گرام ہیروئن (4760)برآمد

فیصل آباد۔
ایس ایچ او سٹی جڑانوالہ سب انسپکٹر عاطف شہزاد نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزمان شفیق ، علیم ، شکیل اور عامر عرف عامری کو گرفتارکی

اپنا تبصرہ بھیجیں