کم عمر بچوں کے موٹر سائیکل چلانے پر 20ہزار جرمانہ چھ ماہ کی قید

لاہور (کرائم رپورٹر )پنجاب میں کم عمر بچوں کے موٹر سائکل چلانے اور ون وے کی خلاف ورزی پر نئے جرمانے ائی جی پنجاب نے اس حوالے سے سخت احکامات جاری کر دیے کم عمر موٹرسائیکل چلانے والے کے والد کو 20 ہزار روپے جرمانہ اور چھ سال قید ہوگی جبکہ ہیلمٹ نہ پہننے اور ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے اور دیگر ٹریفک وائلیشن پر فوری ایف ائی ار اور حوالات کا سامنا کرنا پڑے گا ائی جی پنجاب نے اس حوالے سے سخت احکامات جاری کیے ہیں کہ کسی بھی شخص کو شخصی ضمانت پر نہ چھوڑا جائے بلکہ انہیں عدالت میں پیش کیے جانے تک حوالات میں بند رکھا جائے
Load/Hide Comments