سابق ڈائریکٹر سائبر کرائم وقار الدین سید معطل

‏نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر جنرل اور پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 20 کے سینئر افسر #وقارالدینسید کو معطل کر دیا ہے, سائبر کرائم کے افسران کے خلاف ایم آئی کرپشن کی تحقیقات کر رہی تھی ابھی حال ہی میں ڈکی بھائی سے کروڑوں روپے ٹرانسفر کروانے والا #سرفرازچوہدری کی ضمانت ہوئی ہے جبکہ اسلام آباد سے ایک #حیدر نامی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کی ہے مگر سب سے اہم بات یہ ہے کہ جس کال سینٹر چھاپہ سے ایم آئی نے تحقیقات شروع کی تھی اور اس میں #ایاز نامی ایڈیشنل ڈائریکٹر اسلام آباد کا ڈرائیور پکڑا گیا تھا بعد میں ایاز کو بھی ایک ایف آئی آر میں نامزد بھی کیا گیا وہ فلحال غائب ہے جبکہ باقی گرفتار ہو گئے تھے یہ بھی افواہ ہے کہ وہ ملک سے چلا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں