فسادیوں کو 10 سال قید ہوگی

جڑانوالا بیورو چیف )پنجاب پولیس آرڈر 2002ء میں ترمیم کردی گئی

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ترمیمی بل کی منظوری دے دی

فسادات میں ملوث افراد کو 10 سال قید اور 5 لاکھ جرمانہ ہوگا

پرتشدد ہجوم کا رویہ قابلِ دست اندازی پولیس اور جرم ناقابلِ ضمانت قرار دیدیا گیا

اب پرتشدد احتجاج کے مقدمے کا ٹرائل سیشن کورٹ میں ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں