جڑانوالا میں پیزا ڈ کیتی

جڑانوالہ(راناعمران) گنگاپور روڈ پر ڈکیتی کی واردات۔ زرائع دو نامعلوم ہنڈا 125 موٹر سائیکل سوار ڈاکو پیزا ڈیلیوری بوائے سے پیزا اور ہزاروں روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔ زرائع
پیزا ڈیلیوری بوائے بچیانہ سے گنگاپور جارہا تھا کہ ڈاکوؤں نے گھیر لیا۔ زرائع
سی سی ڈی کاروائیوں کے بعد علاقہ میں امن و امان کی صورتحال کافی بہتر ہوچکی تھی.
بچیانہ: گذشتہ چند روز قبل سے ڈاکوؤں نے تھانہ بچیانہ کے علاقہ کو دُھر بنا رکھا ہے۔
بچیانہ: آئے روز ڈکیتی کی وارداتوں سے شہریوں میں خوف و ہراس کی فضا پیدا ہوچکی ہے۔
بچیانہ: اہلیان علاقہ میں آر پی او فیصل آباد سے اپیل کی ہے کہ تھانہ بچیانہ کے علاقہ میں ڈکیتی کی وارداتوں کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے جائیں۔
Load/Hide Comments