پولیس مقابلہ ڈاکو ہلاک
ننکانہ صاحب( ییورو چیف )منڈی فیض آباد سرکل بڑا گھر کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ

پولیس مقابلہ کی اطلاع پر ڈی ایس پی ایوب ساہی پولیس نفری کے ہمراہ پہنچ گئے۔
مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران ریکارڈ یافتہ ڈاکو ہلاک ہو گیا۔
: ہلاک ہونیوالے ڈاکو کی شناخت غلام مصطفیٰ عرف مصطی کے نام سے ہوئی
: ہلاک ہونیوالے ڈاکو کیخلاف ڈکیتی راہزنی جیسے 43 سنگین مقدمات درج تھے۔
:ہلاک ہونیوالا ریکارڈ یافتہ ڈاکو ننکانہ صاحب فیض آباد اور مانگٹانوالا پولیس کو مطلوب تھا۔
: پولیس نے ہلاک ہونیوالے ڈاکو کی لاش کے قریب سے اسلحہ و موٹر سائیکل قبضہ میں لے لی۔
:ہلاک ہونیوالے ڈاکو کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
عوام الناس کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی این ترجیحات ہیں۔ڈی ایس پی ایوب ساہی
Load/Hide Comments