قاتل دھند کے وار جاری

جڑانوالہ (رانا عمران) : دھند کے باعث لنڈیانوالہ موٹروے پل کے قریب موٹر سائیکل اور مزدا کے مابین تصادم ،ریسکیو
جڑانوالہ: حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق،ریسکیو
جڑانوالہ:جانبحق ہونے والےکی شناخت فاروق ہوئی، مقتول لنڈیانوالہ کا رہائشی تھا۔ریسکیو
جڑانوالہ: حادثے کے بعد مزدا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ،ریسکیو
جڑانوالہ: ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کی
جڑانوالہ: نعش ک ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔ریسکیو
Load/Hide Comments