ہسپتال کہ واش روم میں خواتین کی ویڈیو بنانے والا گرفتار

راولپنڈی) کرائم رپورٹر ) کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال میں خواتین واش روم میں ویڈیو بنائے جانے کا انکشاف ۔
ایف آئی آر درج مگزم گرفتار
کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کے لیڈیز واش روم میں ایک شخص نے چھپ کر خواتین کی ویڈیو بنا لی خواتین کے شور مچانے پر سیکیورٹی اہلکاروں نے ملحقہ واش روم سے ایک مرد جس کا نام خالد بتایا جاتا ہے کوگرفتار کر لیا تھانہ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے
Load/Hide Comments