کرم پور پولیس مفابلہ 150 کلو چرس برأمد

کرمپورر(انا عمران خان 🙂 پولیس مقابلہ/ 2 ملزمان زخمی، 3 من 25 کلو منشیات برآمد ناکہ بندی پل سہو کے قریب مشکوک منی مزدا کو روک کر سرچنگ کی جا رہی تھی کہ پیچھے سے نامعلوم گاڑی سے 3 کس ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی

پولیس نے آڑ لے کر حق حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ بھی کی فائرنگ کے دوران 2 نامعلوم ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔ باقی ملزمان اپنے زخمی ساتھیوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے.
زخمی ملزمان کی شناخت محسن ولد امیر بخش اور علی ولد ارشد سکنائے جھنگ سے ہوئی مزدا کی مزید پڑتال کرنے پر اس میں 145 کلو منشیات برآمد ہوئی۔ پولیس نے منی مزدا اور منشیات کو قبضہ پولیس میں لے لی
ملزمان کے فرار ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے تحرک جاری ہے۔ ایس ایچ او تھانہ کرمپور شہزاد امین نے زخمی ملزمان کو کو برائے علاج معالجہ ہسپتال منتقل کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں