15 جنوری تک فیصل اباد منشیات سے پاک بڑا اعلان

سہیل اختر سکھیرا ار پی او فیصل اباد

فیصل اباد(رانا عمران خان )ریجنل پولیس افیسر فیصل اباد سہیل اختر سکھیرا نے اعلان کیا ہے کہ 15 جنوری کے بعد فیصل آباد منشیات سے پاک ہوگا اس کے بعد کوئی شہری منشیات کی خریداری کروا دے گا تو اسے 25 ہزار روپے نقد انعام دینے کے ساتھ ساتھ نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا آر پی او فیصل ابادکا پولیس لائن گراؤنڈ میں تقریب سے خطاب

اپنا تبصرہ بھیجیں