ٹریفک کے بھاری جرمانے نے ایک اور  جان لے لی

چکوال (کرائم رپورٹر )چکوال میں 2000 روپے کا چحالان ہونے پر شہری حوالدار (ریٹائرڈ) محمد خان ہارٹ اٹیک سے جاں بحق  متوفی کے بیٹے نے بتایا کہ

شناختی کارڈ، لائسنس، رجسٹریشن کارڈ (کاپی) سب تھے، پھر بھی انکا چالان کر دیاگیا اتے بھاری جرمانے سے میرے والد دلبرداشتہ ہوئے اور ہارٹ اٹیک سے فوت ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں