اسلام اباد( نمائندہ خصوصی )پاکستان میں دو دو مرتبہ سزائے عمر قید پانے والے بھگوڑے پی ٹی ائی کے یوٹیوبر ہاتھ پاؤں مارنے لگے قادیانی شہزاد اکبر کے اپنے اوپر قاتلانہ حملہ کے ڈرامے کے بعد امریکہ میں مقیم ریاستی اداروں کے خلاف ب**** کرنے والے معید پیرزادہ نے بھی اپنے گھر میں ہونے والی اتش زدگی کو قاتللانہ حملہ سے منسوب کرنے کی بھونڈی کوشش کی ہے جسے پی ٹی ائی سوشل میڈیا قاتلانہ حملہ سے منسوب کر کے معید پیرزادہ کو پاکستان حوالگی سے بچانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ دیگر تین بھگوڑوں عادل راجہ صابر شاکر کب اپنے اوپر جھوٹا قاتلانہ حملہ کروانے کی کوشش کرتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں