2026 پہلا سپر مون دنیا بھر میں دیکھا گیا

اسلام اباد( خصوصی رپورٹ )سال نو کا پہلا سوپر مون جو پورا ہونے کے ساتھ ساتھ زمین کے بہت قریب بھی تھا۔ یہ چاند زمین سے 362200 کلومیٹر قربت تک أگیا تھا سوپر مون کا نظارہ پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں دیکھا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں