پنجاب میں ٹمبر مافیا کے خلاف نئی فورس کی تیاری

جڑانوالا(راناعمران حان)پنجاب میں ایک اور نئی فورس تیار کرنے کا پروگرام بنا لیا گیا ہے

انہیں وہ سب اختیارات میسر ہونگے جو پولیس کے دیگر اداروں کے پاس ہیں مثلا حوالات، ایف آئی آرز دینے کا اختیار، تفتیش، چالان، گرفتاری وغیرہ۔ یہ نئی فورس ٹمبر مافیا اور جنگلات میں درختوں کا غیر قانونی کٹاؤ روکنے کیلیے تیار کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں