ایف جی ای ایچ اے خوف کی علامت بن گئی

اسلام أباد( کرائم رپورٹر)ایف جی ای ایچ اے مال کرنا حقوق والے گھروں کو بھی گرانے لگی بچے بوڑھے خواتین تراپ احتجاج بن گئے بس آپ اپنے گھر میں اپنے خاندان اور بچوں کے ساتھ مکمل مالکانہ حقوق کے ہمراہ رہ رہے ہوں اور اچانک آپ کو پتہ چلے کہ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ
اتھارٹی نامی سرکاری ادارہ آپکے گھر سمیت آپکی آباد ی کو مسمار کرنے آرہی ہے ۔ آپ سوچیے کہ آپ پر اور سب سے بڑھ کر آپکے بچوں پر کیا گذرے گی ؟ ملک آباد یا اسلام آباد انکلیو کے رہائشی خاندان اور بچے بھی آجکل ایسی ہی صورتحال سے گذر رہے ہیں ۔ ان سب کے لیے آوازاُٹھائیے
Load/Hide Comments