ہوس کی پجارن عورت تین بچے کھا گئ

گجرات (کرائم رپورٹر)ہوس کی پجار ن عورت نے عاشق کے ساتھ مل کر تین معصوم بچوں کو ٹھکانے لگا دیا میڈیا رپورٹس کے مطابق‏سرائے عالمگیر میں انسانیت سسک اٹھی،سگی ماں نےآشناءکے ساتھ مل کر اپنے جسم کی بھوک مٹانے کی خاطر اپنےہی 3معصوم بچے کھا گئ جو کہ اس کی راہ میں رکاوٹ تھے

یہ صرف قتل نہیں،ماں کےرشتے کا بہیمانہ جنازہ ہےاہل علاقہ کےدل خون کے آنسو رو تے رہےزمین شرمندہ ہےاورآسمان بھی اس ظلم پرخاموش ہے

اس سفاک عورت اوراسکےآشناءکو سخت سزا دی جائے اہل علاقہ کا مطالبہ

اپنا تبصرہ بھیجیں