طاقتور فوج کے سپاہی وینز ویلا کے صدر اور اس کی اہلیہ کو اٹھا لائے

اسلام اباد (انٹرنیشنل ڈیسک )عالمی قوانین کی خلاف ورزی امریکہ نے وینز ویلا پر حملہ کر کے اپنی طاقتور فوج کے ذریعے بینز ویلا کے صدر اور اس کی اہلیہ کو اٹھا کر امریکہ منتقل کر دیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منزلہ کے خلاف کاروائی براہ راست دیکھی

اپنا تبصرہ بھیجیں