وارداتوں کی سینچری مکمل چور کیچ اؤٹ

جڑانوالا (رانا عمران خان )نئے سال پر سمن آباد پولیس کی مؤثر کاروائی
ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
ملزمان ماسٹر چابیوں کے زریعے وارداتیں کرتے تھے،جن کے خلاف 100 سے زائد مقدمات درج ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں