قصور ۔چچا سگی بھتیجی سے منہ کالا کرتا رہا

قصور (کرائم رپورٹر )چچا اپنی سگی بھتیجی کو بلیک میل کرتا رہا ڈی این اے رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا یہ افسوس ناک اور لرزہ خیز واقعہ قصور میں پیش ایاچچا اپنی سگی بھتیجی کو بلیک میل کرتا رہا ڈی این اے رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا یہ افسوس ناک اور لرزہ خیز واقعہ قصور میں پیش ایا

قصور میں لرزہ خیز انکشاف
چچا کو معلوم ہوا کہ اس کی بھتیجی کے
پولیس اہلکار رفیق کے ساتھ تعلقات ہیں
تو اس نے مبینہ طور پر
بلیک میلنگ کا سہارا لے کر زیادتی کا ارتکاب کیا
قصور | پولیس تفتیش میں اہم پیش رفت
پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں سامنے آیا کہ
ایک پولیس اہلکار رفیق کے
کم عمر متاثرہ لڑکی کے ساتھ تعلقات تھے
تاہم، متاثرہ لڑکی کے ہاں پیدا ہونے والے بچے کی
ڈی این اے رپورٹ نے چونکا دینے والا انکشاف کیا
بچے کا ڈی این اے
لڑکی کے چچا سے میچ کر گیا
پولیس کا کہنا ہے کہ
چچا کو پولیس اہلکار اور لڑکی کے تعلقات کا علم تھا
جس کے بعد اس نے
لڑکی کو بلیک میل کیا
اور مبینہ طور پر اس کے ساتھ زیادتی کی
جب لڑکی حاملہ ہوئی
تو مقدمہ پولیس اہلکار کے خلاف درج کروا دیا گیا
پولیس نے
سابق کانسٹیبل رفیق کو
کم عمر لڑکی سے
ناجائز تعلقات
شادی کا جھانسہ دینے
کا مرتکب قرار دیا ہے
ڈی این اے رپورٹ کی روشنی میں
مرکزی کردار کے تعین کے لیے تفتیش کا دائرہ وسیع
کر دیا گیا ہے
یہ واقعہ ہمارے معاشرے کے لیے ایک سنجیدہ سوال ہے
اعتماد، رشتوں اور اختیار کا غلط استعمال
کتنی زندگیاں برباد کر دیتا ہے

ایسے سنگین جرائم میں فوری اور سخت انصاف کتنا ضروری ہے؟

اپنا تبصرہ بھیجیں