دو یوتھیے ججز پر حکومت نے نوٹوں کی بارش کر دی

اسلام اباد( ایم اے شام )دنیا بھر میں انصاف فراہم کرنے والی ہماری عدلیہ جو کہ139 ویں نمبر پر ہے کے دو مستعفی ججز پر جب حکومت نوٹوں کی بارش کردے تو سمجھ جاؤ کہ پوری دال ہی کالی ہےجسٹس منصورعلی شاہ کو 16 کروڑ اور جسٹس اطہر من اللہ کو 15 کروڑ پنشن مل گئی ،دونوں ریٹائرڈ ججز کو ماہانہ پنشن کے طور پر بالترتیب 11 لاکھ روپے اور 12 لاکھ روپے سے زائد رقم مل رہی ہے۔ میڈیکل، رہائش ودیگر سہولیات اور مراعات بھی حاصل ہیں۔
Load/Hide Comments