بحریہ ٹاؤن کے خلاف ار ڈی اے کی کاروائی شروع

راولپنڈی( کرائم رپورٹر )
عوام الناس کے حقوق کا تحفظ آر ڈی اے کی اولین ترجیح ہے، ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ
الاٹیز نے بتایا 2004 سے اب تک پلاٹس کا قبضہ نہیں ملا
بغیر این او سی پلاٹ فروخت کرنا قانونی اور ریگولیٹری کی خلاف ورزی ہے
ڈی جی آر ڈی اے نے فوری انکوائری اور قانونی کارروائی کا حکم دے دیا
ڈی جی آرڈی اے کی بحریہ ٹاؤن میں ملوث ملازمین کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کی ہدایت
آر ڈی اے تمام ہاؤسنگ سکیمز کی نگرانی جاری رکھے گا، ڈی جی آرڈی اے
Load/Hide Comments