کمشنر لاہور مریم خان کے ننکانہ میں چھاپے

ننکانہ صاحب) ناصر بیگ )کمشنر لاہور ڈویژن مریم خان کا ضلع ننکانہ صاحب کا دورہ

کمشنر لاہور نے ننکانہ شہر کے ماڈل بازاروں میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

شہروں کے ماڈل بازاروں پر فوکس شہر کی خوبصورتی و کاروبار میں فروغ کیلئے ہے۔کمشنر لاہور

کمشنر لاہور نے شہر کا دورہ کیا۔چوکوں چوراہوں کی صفائی آپریشن کا جائزہ لیا

پیر احمد شاہ روڑ ننکانہ کا دورہ۔ واشنگ،صفائی کا جائزہ۔ورکرزکی حوصلہ افزائی کی

وزیر اعلی پنجاب کے ستھرا پنجاب پرگرام کے تحت صفائی کا معیار بہتر سے بہترین ہو رہا ہے۔کمشنر لاہور

شہر ننکانہ کے پبلک پارکس میں بیوٹیفکیشن کے جاری کاموں کے جائزہ کیلئے بھی دورہ کیا

کمشنر لاہور کاضلع کونسل نرسری کا دورہ۔ پودوں کی افزائش کا جائزہ لیا

صفائی۔شہری خدمات،میونسپل سروسز فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔کمشنر لاہور مریم خان

اپنا تبصرہ بھیجیں