پانچ ڈیجیٹل دہشت گردوں کو دو دو بار سزائے عمر قید

اسلام اباد( ایم اے شام )انسداد دہشت گردی اسلام اباد کی عدالت کہ جج طاہرعباس سپرا نے ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کرنے والوں کو دو دو بار سزائے عمر قید کی سزا سنا دی گئی ملدمان پر الزام تھا کہ انہوں نے نو مئی کے واقعات کو من گھڑت طریقے سے اپنے سوشل میڈیا پر بیان کیا اور ریاستی اداروں کو کمزور کرنے کی ناکام کوشش کی ملزمان پر 15 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد سزا پانے والوں میں عادل راجہ معید پیرزادہ صابر شاکر حیدر مہندی اور وجاہت سعید شامل ہیں
Load/Hide Comments