گوشت خور ڈاکو شہری سے بکرا چھین کر فرار

ننکانہ صاحب(مرزا ناصر بیگ کرائم رپورٹر )منڈی فیض آباد میں دن دہاڑے غریب محنت کش چراہے سے ڈکیتی کی واردت

ننکانہ صاحب: تھانہ منڈی فیض آباد کے علاقہ ناظر پکا میں انوکھی ڈکیتی کی واردات

ننکانہ صاحب: دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں گن پوائنٹ پر چراہے سے زبردستی بکرا چھین کر فرار

ننکانہ صاحب: متاثرہ شخص کے مطابق بکرے کی مالیت 40 ہزار بتائی جا رہی ہے متاثرہ لڑکا خوفزدہ

ننکانہ صاحب: متاثرہ شخص مقامی پولیس اسٹیشن پہنچ گیا

ننکانہ صاحب: مقامی پولیس مصروف کارروائی

اپنا تبصرہ بھیجیں