امریکہ میں سخاوت کی مسائل قائم

مسقط( انٹرنیشنل ڈیسک )صرف عرب ممالک اور مسلمان ہی سخی نہیں بلکہ سخی لوگ امریکہ میں بھی پائے جاتے ہیں میڈیا رپورٹ کے مطابق فائبر بونڈ کمپنی کے سابق مالک گراہم واکر نے 240 ملین ڈالر کی خطیر رقم اپنی کمپنی کے تمام ملازمین کو بونس میں دے دی اس طرح ایک ہی دن میں تمام ملازمین راتوں رات کروڑ پتی بن گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں