یکم جنوری سے اسلام اباد داخل ہونے کے لیے گاڑیوں پر ایم ٹیگ ضروری

اسلام اباد( کرائم رپورٹر )نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کا اصولی فیصلہ یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ کوئی بھی گاڑی ٹول پلازہ سے اسلام اباد میں داخل نہیں ہو سکے گی شہریوں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ اسلام باد میں داخلے سے پہلے اپنی اپنی گاڑیوں پرایم ٹیگ لگوا لیں ورنہ اسلام اباد میں ٹول پلازہ پر داخلے کے وقت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
Load/Hide Comments