پارلیمنٹ ہاؤس کیفےٹیریا کھانوں میں کاکروچ مفت

اسلام آباد نمائیندہ خصوصی

پارلیمنٹ ہاؤس کے کیفے ٹیریا میں صفائی کے مسلسل ناقص انتظامات

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اکنامک آفیئر اجلاس میں ریفریشمنٹ کی پلیٹ سے کاکروچ نکل آیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سید وقار مہدی کی پلیٹ سے کاکروچ نکل آیا،

سید وقار مہدی نے چیئرمین کمیٹی سینیئر سیف اللہ ابڑو سے شکایت کی ،

چئیرمین کمیٹی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا ریفریشمنٹ سے کاکروچ نکلنے پر سخت نوٹس

اس سے پہلے بھی سید وقار مہدی سینٹ سیکریٹریٹ کو اس حوالے سے خط لکھ چکے

اپنا تبصرہ بھیجیں