قدرت کا کرشمہ دنیا حیران

مسقط (انٹرنیشنل ڈیسک )جو بھی جب بھی ان دو بہنوں کو دیکھتا ہے قدرت کی کاریگری پر بےپناہ حیرت ہوتی ہے اور زندگی کی زندہ رہنے کی قوت پر
سر سے علیحدہ اور دھڑ سے جڑی
دو اذہان دو روحیں اور شعور اور ایک جسم
کیسے ایک توازن کے ساتھ ان نے سب بانٹ رکھا ہے
دونوں اسکول ٹیچر ہیں
ایک لکھتی ہے بورڈ ایک پڑھاتی ہے
تنخواہ ایک ملتی ہے
ایک شادی شدہ ہے اور اچھی ازدواجی زندگی گزار رہی ہے
دونوں میں سے ایک کی موت دوسرے کے لئے بھی زندگی کا دروازہ بند کر دے گی
زندگی مشکل ضرور ہو سکتی ہے پر اسے وقار کے ساتھ جیا جا سکتا ہے
Load/Hide Comments