جڑانوالا ڈکیتی کے ملزم دو گھنٹوں میں گرفتار 

ایس ایچ او رانا ذیشان

جڑانوالہ( رانا عمران خاں )

تھانہ بچیانہ کی حدود پل جگاتن کے قریب سبزی فروشوں سےڈکیتی کی واردات،ملزم گرفتار

:تین نامعلوم ڈاکو دوران واردات ہزاروں روپے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے تھے

ایس ایچ او تھانہ بچیانہ رانا ذیشان نے فوری کاروائی کرتے ہوئے 2گھنٹے میں تینوں ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا،
ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے اقبال جرم کرلیا،جبکہ مزید تفتیش جاری ہے
ایس ایچ او تھانہ بچیانہ نے ملزمان کو نامعلوم جگہ پر منتقل کردیا،مزید انکشافات کا امکان ہے

چوری،ڈکیتی،اور رہزنی کا اب نہیں رہے گا، جرائم پیشہ افراد میرا علاقہ چھوڑ جائیں۔رانا ذیشان کا اعلان

اپنا تبصرہ بھیجیں