اوئے سی ڈی اے چیئرمیناں بابے کی دھمکی ویڈیو وائیرل
اسلام اباد( کرائم رپورٹر )وفاقی دارالحکومت اسلام اباد میں مقیم ایک مقام بزرگ شہری کی طرف سے چیئرمین سی ڈی اے کو متاثرین اسلام اباد کے مسائل حل نہ کرنے پر کھلی دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ انکا نام سلیم باوا ہے اور وہ اسلام اباد کا پاوا ہے تا ہم ابھی تک سی ڈی کی جانب سے کوئی رد عمل سامنے نہیں ا سکا ہے
Load/Hide Comments