21 ہزار پاکستانی دنیا کی جیلوں میں قید۔ایم اےشام کی رپورٹ

اسلام اباد( ایم اے شام )وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق اس وقت دنیا کے مختلف ممالک میں 21 ہزار 600سے زائد پاکستانی مختلف جیلوں میں قید ہیں جن میں زیادہ تر تعداد غیر قانونی طریقے سے مختلف ممالک میں داخل ہونا ہے اس کے علاوہ تقریبا ایک ہزار کے لگ بھگ ایسے افراد شامل ہیں جو کہ منشیات سمگلنگ کے الزام اور غیر قانونی سرگرمیوں کے الزام میں مختلف ملکوں میں مقدمات کا سامنا کر رہےذرائع کے مطابق پاکستانیوں کی سب سے زیادہ تعداد سعودی عرب میں قید ہے جن کی تعداد 10745 زائد ہے اس کے علاوہ یونائٹڈ عرب امارات میں گرفتار پاکستانی افراد کی تعداد 5297 ہے
Load/Hide Comments