مفت عمرہ ۔پاکستانی خواتین کوسعودی عرب میں سزا

جڑانوالا( بیورو رپورٹ) جڑانوالہ سے تعلق رکھنے والی خواتین کو 5 کلو سے زائد آئس برآمد ہونے پر سعودی عدالت نے 25، 25 سال قید کی سزا کا حکم سُنا دیا
جرائم پیشہ گروہ نے مفت عمرے کا جھانسہ دیکر جوتوں میں منشیات اسمگل کروائی سعودی عرب کی عدالت کے فیصلے کے مطابق زیارت بی بی کو 1100 گرام آئس برآمد ہونے پر 25 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے25 سال قید کی سزا پانے والی انور بی بی کی عمر 80 برس کے لگ بھگ ہے
Load/Hide Comments