کراچی ٹریفک حادثات دنیا میں پہلے نمبر پر

کراچی (خصوصی رپورٹ )یکم جنوری سے لے کر 25 دسمبر 2025 تک کراچی کی ٹوٹی سڑکیں اور ٹریفک شہریوں کو کچلتے رہے صرف ایک سال 2025 میں ٹریفک کے حادثات میں 847 افراد جان سے گئے ٹریفک حادثات میں جانبحق ہونے والوں میں 97 بچے 87 عورتیں اور 663 مرد شامل ہیں جبکہ ایک سال ہی کے دوران 11990 مجموعی طور پر لوگ ٹریفک حادثات میں شدید زخمی ہوئے معمولی زخمی ہونے والوں کی تعداد اس کے علاوہ ہے صرف ایک سال میں 847 ہلاکتوں اور 1190 افراد کزخمی ہونے کے بعد کراچی پوری دنیا میں حادثات کی وجہ سے پہلے نمبر پر اگیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں