لیبیا کے ارمی چیف کا طیارہ تباہ

انقرہ،(خصوصی رپورٹ ) لیبیا کے آرمی چیف کا طیارہ حادثے کا شکار، وزیر اعظم نے ہلاکت کی تصدیق کردی
طیارے میں آرمی چیف سمیت 5 افراد سوار تھے، کئی گھنٹوں بعد طیارے کا ملبہ مل گیا
افسوس ناک واقعہ پر کئی ممالک کے سربراہان نے اظہار تعزیت کیا ہے
Load/Hide Comments