دو عورتوں سمیت چعلی صحافی گینگ گرفتار

اسلام أباد(کرائم رپورٹر)جعلی صحافی گینگ کا چار رکنی بلیک میلر گروہ گرفتار ایس ایچ او تھانہ سنگجانی محمد اسحاق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملک عدیل۔علی اصغر جبکہ دو خواتین ۔رابعہ اورنشات کو مقدمہ درج کرنے کے بعد گرفتار کر لیا ہے ملزمان کے قبضے سے متعدد اخباربت کے جعلی کارڈ بھی برأمد ہوئے ملزمان مختلف بیوٹی پارلر میڈیکل سٹوروں اور پراپرٹی ڈیلر کو مختلف طریقوں سے بلیک میل کرکے بھتہ وصول کرتے تھے ایس ایچ او اسحاق کے مطأبق مزید جعلی صحافیوں کی گرفتاری کا امکان ھے مزید ٹحقیقات جاری ہیں
Load/Hide Comments