ننکانہ صاحب میں ون ڈش کی خلاف ورزیاں بدستور جاری

ننکانہ صأحب( مرزا ناصر بیگ )پنجاب کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں ون ڈش کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ ون ڈش فہرست کے مطابق ایک سالن ۔چاول رائیتہ سلاد نان روٹی ایک سویٹ ڈش گرم یا ٹھنڈا مشروب شامل ہے اس کے علاوہ اگر کوئی اور ڈش شامل کی گئی تو اسے ون ڈش کی خلاف ورزی سمجھا جائے گا اور بھاری جرمانے کا سامنا بھی کرنا پڑے گا تا ہم اس کے باوجود ضلع ننکانہ صاحب میں مختلف شادی ہال اور شادی فنکشنوں میں ون ڈش کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے

Load/Hide Comments