انڈر 19بچے کروڑ پتی بن گئے

اسلام اباد( عابد منہاس ) انڈر 19 ایشیا کپ بچے کروڑ پتی ہو گئے وزیراعظم پاکستان نے ایک ایک کروڑ فی کس اور محسن نقوی چیئرمین پی سی بی نے 50 لاکھ فی کس لاکھ روپے کا اعلان کر دیا ہے اس طرح ہمارے مستقبل کے معمار کروڑ پتی ہو گئے ملک کا نام روشن کرنے والے بچوں کو شاباش ویل ڈن بوائز پاک ٹوڈے میڈیا گروپ کے چیئرمین اصف حسین کی طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد

اپنا تبصرہ بھیجیں