9 مئی حملہ کیس فیصلہ اگیا

لاہور( کورٹ رپورٹر)انسدا دہشت گردی لاہور کی عدالت نے نو مئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی ائی رہنماؤں کو 10دس سال قید کی سزاسنا دی ہے جبکہ شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا گیا ہے سزا پأنے والے سرکردہ رہنماؤں میں ڈاکٹر یاسمین راشد ۔عمر سرفراز جیمہ۔ محمود الرشید اور دیگر ملزمان شامل ہیں جب کہ عدالت نے شاہ محمود قریشی کو مقدمہ سے بری کر دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں