عظمی بخاری کی فیک ویڈیو ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور( کورٹ رپورٹر)ن لیگی رہنما عظمی بخاری کی فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کا معاملہ جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے فلک جاوید اور دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کر دی واضح رہے کہ عظمی بخاری کے درخواست پر این سی ائی اے سائبر کرائم ونگ نے فیک ویڈیو کا مقدمہ درج کیا تھا اور تحقیقات سے ثابت ہوا تھا کہ فلک جاوید اور دیگر نے عظمی بخاری کی کردار کشی کے لیے فیک ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی تھی ائندہ تاریخ تک سماعت ملتوی کر دی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں