دیار غیر میں نوجوان ٹریفک حادثے میں جانبحق

دوبئی( خصوصی رپورٹ )خانقاہ ڈوگراں ملحقہ گاؤں میاں علی ڈوگراں کا رہائشی نوجوان علی ابو ظہبی میں ٹریفک حادثے کے دوران جانبحق ہوگیا متوفی نوجوان روزگار کے سلسلے میں دوبئی میں کام کرتا تھا اورکام کے سلسلے میں ہی اپنے ساتھی ڈرائیور کے ساتھ ابو ظہبی تھا کہ گاڑی کرین سےٹکرانے سے موقع پر ہی جانبحق ہوگیا خبر گاؤں میں پہنچتے ہی پورا گاؤں سوگوار ہوگیا میت پاکستان منتقل کرنے کیلئے انتظامات کئے جا رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں