علامہ اقبال کے مجسمے کی بے حرمتی ویڈیو وائرل

اسلام اباد( خصوصی رپورٹ )اج کل کے اساتذہ کی تعلیم اور والدین کی تربیت کا شاخسانہ ‏حضرت علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے مجسمے کی بچوں سے توہین کرانے والے اپنے بچوں سے علامہ اقبال کے مجسمے کو تھپڑ مارتے ہوئے دیکھ کر خوش ہو رہے ہیں یہ واقعہ اس وقت پیش ایا جب کچھ والدین اپنے بچوں کو ایک پارک میں سیگ کرانے کی غرض سے لے کر گئے اور وہاں پر موجود علامہ اقبال کے مجسمے کو بچوں نے تھپڑ مارے اور پاس کھڑا باپ خوش ہو رہا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں