کچے کے ڈاکؤوں کا مسافر بس پر حملہ ویڈیو وائیرل

صادق أبأد (کرائم رپورٹر)‏صادق آباد سے کوئٹہ جانے والی کوچ پر دن دہاڑے فائرنگ
کشمور کے علاقہ مرید شاخ میں مسلح ڈاکوؤں نے دہشت پھیلادی

بیس سے زائد بےگناہ مسافروں کو اغواء کر کے لی گئے اس موقع پر خواتین بچے چیخ و پکار کرتے رہے کچے کے ڈاکؤں ایک گھنٹہ تک فائیرنگ کرتے رہے اور چن چن کر مسافروں کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں