میاں منظور وٹو بھی چل بسے

لاہور(نمائیندہ خصوصی)میاں منظور احمد وٹو سابق وزیر اعلی پنجاب قضائے الٰہی سے رحلت فرما گئے ہیں.
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ
نماز جنازہ انکے أبائی علاقےمیں ادا کی جائے گی
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب اس حوالے سے باقاعدہ پریس ریلیز جاری کر دی ہے
Load/Hide Comments